ٹکرم ٹکرا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقابلے کے وقت آپس میں گتھ جانا، باہم الجھ پڑنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مقابلے کے وقت آپس میں گتھ جانا، باہم الجھ پڑنا۔